31 جولائی 2011 - 19:30

صہیونی ریاست اور اس کے حامیوں کی رکاوٹوں کے باوجود چوتھا امدادی کاروان غزہ پہنچ گیا ہے۔

ابنا: قدس نیوز کے مطابق مائیلز فار اسمائلز miles for smiles 4 نامی امدادی کارواں برطانیہ سے غزہ پہنچا ہے۔ یہ کارواں غزہ کے لئے طبی ساز وسامان اور دوائيں نیز ضروری اشیاء لیکر آیا ہے ۔ اس کاوران میں پینتیس امدادی کارکن شامل ہیں۔ صیہونی حکومت نے چار برسوں سے غزہ کامحاصرہ کررکھا ہے۔ ..............

/169